Ay Dost Zara Aur Qareeb E Rag E Jaan Ho اے دوست ذرا اور قریب رگ جاں ہو

Posted by bbm london
Poet: Khayal Amrohvi - Singer: Pathanay Khan - شاعر: خیال امروہوی - گلوکار:پٹھانے خان اے دوست ذرا اور قریب رگ جاں ہو کیا جانے کہاں تک شب ہجراں کا دھواں ہو میں ایک زمانے سے تمہیں ڈھونڈ رہا ہوں تم ایک زمانے سے خدا جانے کہاں ہو میں اس کو ترے نام سے تعبیر کرونگا وہ پھول جسے قربت شبنم بھی گراں ہو شاید یہ میری آنکھ سے گرتا ہوا آنسو احباب کی بھولی ہوئی منزل کا نشاں ہو
Posted November 11, 2012
click to rate

Share  |  Embed  |  Report
0 comments